10:06 pm
پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

نئی دہلی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پٹرول کی قیمتوںپر عام شہریوں کو پریشانی لاحق رہتی ہے لیکن بھارت میں پٹرول کس قیمت پر فروخت ہورہا ہے یہ جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیںگے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہوتا ہے۔ بھارت
میں روزانہ صبح 6 بجے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا اعلان کیاجاتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارلحکومت نئی دہلی میں آج ڈیزل کی قیمتوں میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور ڈیزل کی قیمت 73 روپے فی لیٹر سے اوپر چلی گئی۔ نئی دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں بھی 27 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور فی لیٹر قیمت 83.13 روپے ( 180.29پاکستانی روپے) ہوگئی جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 73.32 روپے (159.01 پاکستانی روپے ) پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری