06:46 pm
سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ،قیمتوں کو گیئر لگ گئے

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ،قیمتوں کو گیئر لگ گئے

06:46 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ،قیمتوں کو گیئر لگ گئے ۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ

ملاقات
بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے اضافے سے 97 ہزار 135 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر مہنگا ہو کر 1860 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں