03:41 pm
ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام یا کچھ اور ۔۔۔۔ بیرونی سرمایہ کاری میں کتنی کمی آگئی اور اسکی وجہ کیا ہے؟ جانیے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام اور کرونا کے عالمی معاشی اثرات کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری 85 فیصد کم رہی۔ جنوری 2021 میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 24 کروڑ ڈالر تک محدود رہی۔ گزشتہ سال جنوری کے مہینے میں ایک ارب 60 کروڑ97 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔جنوری 2020 میں غیرملکی بانڈز میں
سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب 38 کروڑ73 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ جنوری 2021 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 19 کروڑ27لاکھ ڈالر رہی،جنوری 2021 میں غیرملکی پبلک انویسٹمنٹ 4 کروڑ ڈالر تک محدود رہی۔رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 2ارب 68 کروڑ ڈالر کم رہی۔جولائی تا جنوری کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ سال کے مقابلے میں 78 فیصد کم رہی۔براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 27.4 فیصد کمی سے
ایک ارب 14 کروڑ53 لاکھ ڈالر کم رہی۔جولائی تا جنوری اسٹاک مارکیٹ سے 23 کروڑ63 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری نکالی گئی۔غیرملکی نجی سرمایہ کار ی43 فیصد کمی سے 90کروڑ84 لاکھ ڈالر کم رہی

تازہ ترین خبریں

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی