04:09 pm
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ،عوام کی چیخیں سنائی دینے لگیں،آج کی بڑی خبر

ممبئی(نیو زڈیسک)بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے دو دن بعد منگل کے روز گھریلو سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 25 پیسے اضافے کے ساتھ 90.83 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے بڑھ کر 81.32 روپے فی لیٹرہوگیا۔آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دارالحکومت
دہلی میں پٹرول میں 25 پیسے اور ڈیزل میں 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس وقت کی اعلیٰ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ فی الحال اس وقت ہر شہر میں دونوں ایندھنوں کی قیمتیں اعلی ترین سطح پر چل رہی ہیں۔ کچھ شہروں میں تو یہ 100 روپے کی سطح کو بھی عبور کرچکا ہے۔نیا سال پیٹرولیم ایندھن کے لئے اچھا نہیں رہا۔ جنوری اور فروری میں اب تک مجموعی طور پر 25 دن ہی پیٹرول مہنگا ہوا ، لیکن ان دنوں میں ہی یہ 7.02 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ پٹرول کے ساتھ ساتھ ڈیزل کی قیمت بھی ریکارڈ بنانے کی راہ پر گامزن ہے۔ نئے سال میں 25 دنوں کے دوران ڈیزل 7.45 روپے فی لیٹر مہنگا ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا