07:07 pm
پٹرول پر ایک نیا ٹیکس عائد کرنےکی تیاریاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کے پسے عوام کی جیبوں پر ایک با رپھر بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔پٹرول پر ایک نیا ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس ٹیکس کوگیسولین ٹیکس کا نام دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس پر حکومتی سبسڈی کم کرنے کے لیے عوام پر گیسولین ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے جس کے تحت شہریوں سے فی لیٹر پٹرول پر 1 سے 2 روپے فی لیٹر گیسولین ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
اگر اس تجویز کو منظور کر لیا جاتا ہے تو عوام پر ایک سے ڈیڑھ ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالا جائے گا۔ان سفارشات میں لاہور شہر میں پٹرول 1 سے 2 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرکے شہریوں سے گیسولین ٹیکس وصول کیا جانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ گیسولین ٹیکس کے تحت پیٹرول پمپ کا رُخ کرنے والے ہر شہری کو پیٹرول 1 سے 2 روپے اضافی قیمت پر ملے گا۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے یہ ٹیکس لاہور، راولپنڈی اور ملتان شہر میں عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی