01:32 pm
ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے ،کتنا مہنگا ہوگیا ؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 22 پیسے بڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر کا 22 پیسے اضافے کے ساتھ 157 روپے 35 پیسے کے ریٹ پر لین دین ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 603 پوائنٹس
کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 557 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے کی بڑی گراوٹ دیکھی گئی تھی جس کے بعد قیمت 157 روپے 85 پیسے سے گر کر 157 روپے 13 پیسے ہو گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا جس کے دوران 100 انڈیکس میں 196.51 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی