01:45 pm
ایک ہفتے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی  چکی میں پسے عوام کے لیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک ہفتے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

01:45 pm


اسلام آباد(ویب ڈ یسک )ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی۔ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ماش کی دال پر 3 روپے 64 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ مسور
کی دال ایک روپیہ 37 پیسے مہنگی ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 8 روپے سستا ہوگیا، کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے لیٹر اضافہ ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں