09:43 pm
چینی کی سٹے بازی میں ملوث شیخ منظور کے انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کی کرایے کی دوکان چلانے والے نے کم ہی عرصے میں ساڑھے 13ارب کی چینی کی خریدو فروخت کرڈالی۔سٹہ باز شیخ منظور نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔اپنے بیان میں شیخ منظور نامی اس سٹے باز کا کہنا تھا کہ  پانچ سال میں13.5ارب روپےکی چینی کی خریدوفروخت کی، جےڈی ڈبلیو،حمزہ شوگر طیب گروپ کیلئےسٹےکا کاروبار کیا، سویرا گروپ ، المیعز شوگر ملز کیلئے سٹےکا کاروبار کیا، اس کے
علاوہ شوگر بروکرز محمود بھلی ، مشتاق پراچہ سے چینی خرید تا تھا۔شوگرسٹہ بازشیخ منظور نے شوگر سٹہ کے سولہ واٹس گروپس میں سے چار گروپس کا ممبر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان واٹس گروپس کے ذریعے چینی سٹہ جیسے مکروہ کاروبار کرنے پر ندامت ہے۔شیخ منظور نے بتایا کہ شوگر ملز تقریباً کم سے کم ایک ماہ چینی کی بکنگ کرتی ہیں، اس دوران چینی کی قیمتوں میں فی بوری 200سے 250روپے اضافہ ہوتا ہے، چینی کو مہنگے داموں فروخت کرنے کے لئے دانستہ طور پر مارکیٹ میں چینی کی کمی پیدا کی جاتی تھی، جس کے باعث شوگر ڈیلر سٹہ مافیا کو منہ مانگی رقم دینے پر مجبور ہوتے ہیں

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام