08:06 pm
مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بم گرانے کی یاری ۔۔۔۔ بجلی قیمتوں میں اضافہ ۔۔۔۔ انتہائی پریشان کن خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا کا 8 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی نرخوں میں ردوبدل کے فیصلے کا معاملہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی کل نیپرا کے فیصلے کاجائزہ لے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ
کمیٹی کل کے اجلاس میں بجلی کی قیمت5 روپے 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے فیصلے پر غور کریگی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت سبسڈی کے ذریعے ایڈجسٹ منٹس کرسکتی ہے ۔ نیپرا نے نومبر 2019 سے جون 2020 کی ماہانہ ایڈجسٹ منٹس کا فیصلہ دیا تھا ۔ نیپرا نے 5 ماہ کیلئے بجلی مہنگی3 ماہ کیلئے سستی کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔ نیپرا نے نومبر 2019 سے مارچ 2020 تک بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ دیا ۔ نیپرا نے اپریل تا جون 2020 کیلئے بجلی 3 روپے سستی کرنے کا فیصلہ بھی دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند