11:01 am
 گزشتہ سال کی نسبت تجارتی خسارہ 30.56 فیصد مزید بڑھ گیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)جولائی سے مئی کے دوران گزشتہ سال کی نسبت تجارتی خسارے میں 30فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران تجارتی خسارہ 30.56 فیصد مزید بڑھ گیا ہے۔جولائی سے مئی کے دوران تجارتی خسارہ بڑھ کر 27.48 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اس دوران برآمدات میں 13.97 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جولائی سے مئی کے دوران 22ارب 56 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔ گزشتہ سال اس عرصہ کے دوران 19.79ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔
 
درآمدات میں 22.52فیصد کا اضافہ ریکارڈ۔ جولائی سے مئی کے دوران 50ارب 4کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئیں۔گزشتہ سال اس عرصہ کے دوران 40.84ارب ڈالر کی درآمدات تھیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران 27ارب 48کروڑ ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ سال اس عرصہ میں 21ارب 5کروڑ ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔گزشتہ برس دسمبر کے مہینے سے تجارتی خسارے میں اضافہ جاری ہے اور اس کی بڑی وجہ ملک میں درآمدات میں بڑا اضافہ جبکہ اس کے مقابلے میں نسبتاً سست برآمداتی عمل ہے۔مالی سال 2020 میں ملک کا تجارتی خسارہ 31 ارب 82 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 23 ارب 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہ گیا تھا۔درآمداتی بل میں اس اضافے کی بڑی وجہ پیٹرولیم مصنوعات، گندم، چینی، سویابین، مشینری، خام مال، کیمیکلز، موبائل فونز، کھاد، ٹائرز، اینٹی بائیوٹکس اور ویکسین کی درآمد بتائی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل