02:36 pm
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے ایک اوربڑافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس پندرہ اعشاریہ چوالیس فیصدسے کم کرکے دس اعشاریہ سات فیصد اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح تین اعشاریہ 67 فیصد کر دی گئی ہے۔حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ
پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد برقرار رہے گی۔یہ بات ذہن میں رہے کہ وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری کو مسترد کر دی تھی۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ وفاقی حکومت سیلز ٹیکس سمیت دیگر ٹٰیکسز اور پیٹرولیم لیوی اور میں ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ہر 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کی جاتی ہے، جس کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت