02:05 pm
یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کئے جانے کے بعد یکم جولائی سے ملک بھر میں متعدد اشیاء سستی ہو جائیں گی۔بجٹ دستاویزات کے مطابق یکم جولائی سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں کمی آئی گی۔اس کے علاوہ مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔ 850 سی سی تک کی کاروں کی
قیمت بھی سستی ہو گی۔ہیوی موٹر سائیکل، مقامی سطح پر تیار ہونے والے ٹریکٹربھی سستے ہوں گے۔مزید یہ کہ آم، کینو، سیب سمیت پھلوں کے جوس سستے ہوں گے جب کہ خوردنی تیل، گھی اور فولاد بھی سستا ہو گا۔اس کے علاوہ مرغی کے گوشت کی قیمت کم ہو گی، جوتے، کتابیں، رسالے اور زرعی آلات بھی سستے ہوں گے۔ ملک میں بننے والی کاسمیٹکس سستی ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا