03:21 pm
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں۔نیر بخاری نے اپنے ایک  بیان میں کہا ہے کہ عوام دشمن بجٹ کے بعد عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں تشویش ناک اور قابلِ مذمت ہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو مہنگائی 
میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگا، مسلسل عوام دشمن فیصلوں سے شدید ردِ عمل سامنے آسکتا ہے۔بخاری نے کہا ہے کہ اشرافیہ نمائندہ حکمرانوں کے بجٹ میں سرمایہ دار طبقے کو مراعات اور رعایات دی گئیں، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، تنخواہ داروں کو سسکنے کے لیے بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام دشمن حکومت کو عوام پر پیٹرول بم گرانے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا براہِ راست اثر غریب طبقے پر پڑتا ہے۔ نیر بخاری نے کہا کہ حکومت اپنی جیبیں اور مافیا کو فائدہ پہنچانے کے لیے عوام دشمن اقدامات سے گریز کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے ان اقدامات پر پارلیمان کے اندر اور باہر بھرپور آواز اٹھائے گی۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزدوروں، تاجروں، کسانوں اور کاشتکاروں کی تنظیموں کے احتجاج میں پیپلز پارٹی بھرپور شرکت کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا