10:23 am
سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

کراچی(روزنامہ اوصاف)سندھ حکومت آج مالی سال2021-22 کیلئے14 کھرب روپے کا بجٹ پیش کرے گی۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔نجی ٹی وی  کے مطابق بجٹ میں نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔سندھ کے صوبائی ترقیاتی بجٹ کیلئے 222ارب اورکراچی کےمنصوبوں کےلئے22ارب روپے رکھےجانے کا امکان ہے۔اسکول ایجوکیشن کیلئے 215ارب اور کالج ایجوکیشن کے لئے 25ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ صحت کا بجٹ 172ارب روپے کا ہوسکتا ہے۔پولیس اور 
امن و امان کے لئے 105ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔ محکمہ بلدیات کے لئےایک کھرب19ارب سےزائد رکھنے کی تجویز ہے۔محکمہ آبپاشی سندھ کا مجموعی بجٹ 53ارب اور ٹرانسپورٹ کے لئے14ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔تنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 فیصد اضافے اور مزدور کی کم ازکم اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 120 ارب روپے جبکہ سندھ ریونیو بورڈ کے تحت ٹیکس وصولی کا ہدف 155 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ سندھ کے بجٹ میں مجموعی آمدن کا 60 فیصد تخمینہ وفاق سے ملنے والے مالیاتی شیئر پر ہوگا۔وفاق کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں کے لیے 5 اعشاریہ 37 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں 1612 جاری اور 1671 نئی اسکیمز شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ