08:49 pm
 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام کےلئے کچھ مثالی فیصلے کیے ہیں جس کے عام آدمی پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں صوبہ خیبرپختونخوا میں چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ مقرر 
کردی گئی ، گاڑیوں کی دوبارہ رجسٹریشن مفت کی جائے گی ، بڑی گاڑیوں کی رجسٹریشن صرف 1 فیصد ہو گی، صوبے کے تمام پیشہ ور کو پروفیشنل ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ، تعمیراتی شعبہ میں رجسٹریشن اور سی وی ٹی چھوٹ اور کمی کا اعلان ، مزید 12 مختلف ٹیکسوں کی شرح میں کمی کی جا رہی ہے ، گزشتہ مالی سال میں 17 ٹیکسوں میں شرح میں کمی کو برقرار رکھا جائے گا ، باقاعدگی سے ٹیکس جمع کرانے والوں کیلئے پراپرٹی ریٹس کی شرح میں مزید کمی کردی گئی ، اعلی تعلیم کیلئے مفت آرکائیوز ، لائبریریز اور ہاسٹل کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم