12:59 pm
ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں
ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157.85 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 159 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر بہتری کے رجحان پر سرمایہ کار اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ، شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 900 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 154 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 48 ہزار 55 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری