07:25 pm
کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کراچی میں چند تیل کمپنیز نے کل سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق  پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیزکاکہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبرنہیں دےسکتے۔آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کردیاخیال رہے کہ  آئل ٹینکرز
کانٹریکٹرز نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں آج سے ہڑتال شروع کررکھی ہے۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما شعیب خانجی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاملہ بگڑنے سے  پہلے سی این جی کھولے۔

تازہ ترین خبریں

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ