09:23 pm
چاغی میں پاکستانی پٹرول 175روپے لٹر ہو گیا

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر چاغی اوراس کے نواح میں پٹرول نایاب ہونے کی وجہ سے اس کے منہ مانگے دام وصول کیے جا رہے ہیں اور فی لٹر قیمت 175روپےتک پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی پٹرول کی اس قدر مہنگے داموں فروخت کی وجہ سے ایرانی پٹرول کی فروخت میں تیزی آگئی ہے۔ چاغی پاکستان کا وہ شہر ہے جو1998کے ایٹمی دھماکوں کی وجہ سے عالمی شہرت اختیار کر گیا 
تھا۔تاہم اب وہاں پاکستانی پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چاغی میں پاکستانی پٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ضلع میں ایرانی پٹرول فروخت ہو رہا ہے، جس کی قیمت فی لیٹر 175روپے تک پہنچ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ایرانی پٹرول کی فروخت غیر قانونی ہے تاہم پاکستانی پٹرول کی عدم دستیابی کی وجہ سے بلوچستان کے کئی علاقوں خاص کر ایرانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں ایرانی ڈیزل اور پٹرول کی فروخت معمول بن چکی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سرکاری سطح پر بھی پٹرول کی فی لٹر قیمت 5روپے 40پیسے بڑھا دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔