10:51 am
غریب کی سواری موٹرسائیکل ایک بار پھر مہنگی

لاہور(ویب ڈیسک ) اٹلس ہنڈا نے موٹربائیک کی قیمتیں 2سے5 ہزار تک بڑھا دیں، ہنڈا سی ڈی 70 چوبیس سو اضافے سے 86 ہزار 900 روپے کی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا نے موٹربائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ہنڈا سی ڈی ڈریم3 ہزار اضافے سے
93 ہزار 500 روپے، ہنڈا پرائڈر 3 ہزار روپے بڑھ کر 1 لاکھ 20 ہزار 500 روپے اور ہنڈا 125 سی سی 3 ہزار مہنگی ہونے سے 1 لاکھ 42 ہزار 500 میں ملے گی۔ ہنڈا سی جی 125 ایس 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 500 روپے، ہنڈا سی بی 125 ایف5 ہزار اضافے سے2 لاکھ 5 ہزار 500 جبکہ ہنڈا سی بی 150 سی سی ،ایف5 ہزار بڑھنے سے 2 لاکھ 60 ہزار 500 روپے کی ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہنڈا سی بی 150 سی سی ایف5 ہزار مہنگی ہونے سے 2 لاکھ 64 ہزار 500 میں ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟