02:23 pm
بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا  چینی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے چینی کی قیمت کا تعین کر دیا، باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے شہر میں چینی کی تعین کردہ فِی کلو قیمت 88 روپے 24 پیسے  مقرر کردی ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کی جائے گی۔ ڈی سی نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ
تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرکاری نرخ نامے کے مطابق چینی کی فروخت کو یقینی بنائیں۔ گراں فروشی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔دوسری جانب عید قرباں کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں۔لہسن 5 روپے اضافے کے بعد 130 سے 135 روپے کلو ،ادرک پانچ روپے اضافے کے بعد 415 سے 425 روپے فی کلو،لیموں 105 سے 110 روپے کلو ،ٹماٹر 3 روپے اضافے کے بعد 70 سے 73 روپے فی کلو ،ہری مرچ2 روپے اضافے کے بعد 85 سے 88 روپے فی کلو ،گاجر 80 سے 83 روپے فی کلو، کھیرا 50 سے 52 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہےعمران خان نے کہا تھا کہ غریب عوام کے بارے میں سوچا جائے گا، غریب عوام بھوکے نہیں سوئیں گےمگر جو حالات جا رہے لگتا ہے کہ عید کے روز بھی غریب عوام بھوکے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم