09:44 pm
ڈالر کی تیز رفتار پرواز تھم گئی

ڈالر کی تیز رفتار پرواز تھم گئی

09:44 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز کو کسی حد تک روک لگ گئی ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 11پیسے کے اضافے کے بعد 164روپے 8پیسے کی قیمت پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی واقع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں سال کے اوائل میں ڈالر کی قیمت میں
مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل چڑھائو کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا