09:22 pm
ایل این جی خریدنے میں پھردیرہوگئی ،پی ایس اوکوتاریخ کی  مہنگی ترین بولی موصول،نجی ٹی وی پروگرام میں بڑادعویٰ کردیاگیا

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)نے ستمبر کے لیے مائع قدرتی گیس(ایل این جی)خریدنے میں پھر دیرکردی ہے ۔جس کے باعث تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی کی بولی موصولی ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں پیش حقائق کے مطابق وزارت پٹرولیم نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھاہے جس کے باعث قومی خزانے کوساڑھے16ارب روپے کے نقصان کاخدشہ ہے ۔رپورٹ کے مطابق ایل این جی اسپاٹ کی خریداری کے لیے صرف 26روز قبل 16ستمبر کے لیے ٹینڈر کھولاگیاتوتاریخ کامہنگاترین 34.6فی
صد ریٹ ملا۔اگر بڈز قبول کر لیں توساڑھے 16ارب روپے کانقصان ہوگااوربڈزقبول نہ کیں توفرنس آئل سےمہنگی بجلی پیداکرناپڑے گی۔پی ایس اوانتظامیہ کاکہناہے کہ بورڈ بڈز منظورکرنے یانہ کرنے کافیصلہ کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں