03:48 pm
ڈالرکی اونچی اڑان ،غریب عوام کے لیے دووقت کی روٹی مشکل

لاہور(نیوز ڈیسک )ڈالرکی اونچی اڑان ،غریب عوام کے لیے دوووقت کاکھانابھی مشکل کردیا۔غذائی اجناس باالخصوص دالوں اورچینی مہنگی ہونے کے باعث غریب عوام کی پہنچ سے دورہونے لگیں ۔تفصیلات کے مطابق غذائی اجناس باالخصوص دالوں اورچینی مہنگی ہونے کے باعث غریب عوام کی پہنچ سے 
دورہونے لگیں ،ہول سیل سطح پردالوں کی قیمت میں 5روپے سے 25روپے تک کااضافہ ہوگیا۔ماش کی دال 24روپے مہنگی ہوکر225روپے کی ہوگئی ۔دال مونگ 10روپے مہنگی ہوکر150روپے ،دال مسور25روپے مہنگی ہوکر170پرپہنچ گئی ،جنےکی دال 10روپے اضافے کے بعد 145کی ہوگئی کابلی چنا20روپے اضافے سے 195کاہوگیا،کالاچنا5روپے اضافے سے 120روپے کاہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر