04:25 pm
انٹربینک میں ڈالر166روپے سے تجاوزکرگیا

انٹربینک میں ڈالر166روپے سے تجاوزکرگیا

04:25 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر166روپے سے تجاوزکرگیا۔فاریکس ڈیلرایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر166.20روپے کاہوگیا۔چارماہ کے دوران ڈالر 13.57روپے مہنگاہوگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر166.20روپے کاہوگیا۔چارماہ کے دوران ڈالر 13.57روپے
مہنگاہوگیاہے جس کی مختلف وجوہات ہیں جن میں پاکستان کے پڑوس افغانستان کی صورتحال اہم ہے جبکہ ک و رونا وائرس کی چوتھی لہر بھی مقامی کرنسی کے لیے ایک اورمنفی رجحان کاسبب بنی ہے اورعوام میں عدم اعتماد پیداہواہے ۔رواں سال جون میں برآمدات کابل 6ارب رہاجس سے واضح رہے کہ مارکیٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے لیکن اسٹیٹ بینک کی اطلاعات کے مطابق مالی سال 2022میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 2سے تین فیصد ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر