10:53 am
ایسا موقع بار بار نہیں ملتا ۔۔۔!!! سونے کی قیمتیں کتنی کم ہوگئیں ،کنوارے جان کر خوش ہوجائینگے

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی عوام کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گولڈ کی عالمی منڈی میں اتار چڑھائو کے بعد مملکت میں سونے کے نرخ کم ہوگئے ۔ گذشتہ روز 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 38.217 ریال رہی ۔رپورٹ میں
بتایا گیا کہ سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونا 190.21 ریال میں فروخت ہوا۔اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونے کی قمیت 163.03 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ چودہ قیراط ایک گرام سونا کی قیمت 126.80 ریال رہی۔ ایک اونس سونا 6761.25 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔مملکت میں سونے کی گنی کی قیمت کم ہوکر 1521.66 ریال ہوگئی۔خیال رہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 1800 ڈالر کی سطح سے اوپر رہا۔ عالمی منڈی میں سونے کا فوری لین دین 0.1 فیصد اوپر ریکارڈ کیا گیا اور ایک اونس سونا 1806.39 ڈالر میں دستیاب رہا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں