11:23 am
روپے کا تگڑا کم بیک ۔۔۔!!! مسلسل کئی روزاضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمی

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کارجحان پایا جارہاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 28پیسے سستا ہونے کے بعد 166روپے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔دوسری جانب سٹاک
مارکیٹ میں آج مندی کا رحجان دیکھنے میں آرہاہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100انڈیکس 47ہزار 635 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 47 ہزار 759 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ تیز یونہی برقرار نہ رہ سکی جس کے بعد مارکیٹ نے واپسی کا سفر شروع کردیا اور اب تک انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے اور ایڈیکس 47 ہزار 582 پوائنٹس پر آگیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے