12:15 pm
ویکسین نہیں لگوائی توپٹرول بھی نہیں ملے گا۔۔بڑی پابندی لگادی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہورمیں یکم ستمبر سے ک ورونا ویکسی نیشن نہ کروالے والے افرادکوپٹرول نہیں دیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کافیصلہ کیاگیاجس کے پیش نظر لاہورمیںضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپس پربینرز بھی آویزاں کروادئیے ہیں۔پیٹرول پمپس پرآویزاں بینرز پرلکھاگیاہے کہ یکم ستمبر 2021سے کوروناویکیسن نہ لگوانے والوں کوپٹرول
نہیں ملے گا۔یکم ستمبر سےپٹرول صرف کوروناویکسی نیشن کروانے والوں کوہی دیاجائےگا۔دوسری جانب موٹروے پولیس نے بھی موٹرویز اورہائی ویز پرکوروناویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیرسفر پرپابندی عائد کرنے کافیصلہ کیاہے ۔موٹروے پولیس کاکہناہے کہ 15ستمبر کے بعد شہری ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیرسفرنہیں کرسکیں گے ۔لہٰذا مسافردوران سفر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ساتھ رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر