04:33 pm
انتظار کی گھڑیاں ختم !کم خرچ اوربالانشین، الیکٹرک بائیک مارکیٹ میں آگئی

کراچی(نیو ز ڈیسک) کراچی میں الیکٹرک بائیک کو متعارف جو کہ کم خرچ اور بالا نشین ہے ۔ یہ موٹرسائیکل مکمل طور پر بجلی سے چلتی ہے۔اس الیکٹرک بائیک میں انجن کی جگہ پر ایسی موٹر نصب کی گئی ہے جو کہ انجن کا کام کرتی ہے اور واٹر پروف ہے جس کی وجہ سے یہ بائیک پانی اور بارشوں میں بھی باآسانی چلائی جاسکے گی۔کک اور گئیر نہ ہونے کی وجہ سے بھی اسے چلانا
اب انتہائی آسان ہوگیا ہے۔ان خصوصیات کی وجہ سے خواتین اسے بے حد پسند کر رہی ہیں۔مستقبل میں شہر کے کئی مقامات پر الیکٹرک بائیک کے چارجنگ پوائنٹس بن جائیں گے جس سے صارفین کو چارجنگ کی سہولت آسانی سے دستیاب ہوگی۔ اس کی بیٹری کمرشل چارجنگ پینل سے 20منٹ میں جبکہ گھر پر چارج کرنے کی صورت میں 3 سے 4 گھنٹے میں مکمل چارج ہوجاتی ہے جو کہ 70 سے 80 کلومیٹر تک کا سفر کرنے کیلئے کافی ہے۔ کمرشل چارجنگ پوائنٹ پر 20 سے 25 روپے میں اور گھر پر چارج کرنے کی صورت میں بجلی کا صرف ڈیڑھ یونٹ خرچ ہوگا۔کراچی میں الیکٹرک بائیک سے وابستہ افراد انہی خصوصیات کو اسکی کامیابی اور پسندیدگی کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث امید کی جارہی ہے کہ پاکستان میں یہ بائیک بے حد مقبول ہونگی۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ