09:16 pm
سام سانگ ،نوکیا،اوپو،ٹیکنو،انفینکس،پاکستان میں تیارہونیوالےموبائل بازی لے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )سام سانگ ،نوکیا،اوپو،ٹیکنو،انفینکس ،ویگوٹل ،کیوموبائل ،پاکستان میں مقامی سطح پرتیارہونیوالے موبائل بازی لےگئے برآمد شدہ موبائلز کوکہیں پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کاکہناہے کہ جنوری سے جولائی 2021کے دوران پاکستان میں ایک کروڑ 22لاکھ ستر ہزار مو بائل فونز تیارکیے گئے جبکہ اسی عرصے میں درآمد شدہ موبائل فون کی تعدادبیاسی لاکھ نوے ہزار تھی 
۔ریگولیٹری نظام کےاجرا کے بعد مقامی سطح پرتیارہونے والےموبائل فونز کی تعدادمیں اضافہ ہواہے ۔نئے نظام کےاجرا کے بعد پہلے سال ایک کروڑ 22لاکھ ستر ہزار موبائل فون تیارہوئے ۔جن میں اڑتالیس لاکھ سترہزار 4جی سمارٹ فونز شامل ہیں۔حکومت نے مینوفیکچررز کے لیے پاکستان میں اپنے یونٹ کے قیام کے حوالے سے متعارف کرائی گئی موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی روشنی میں پی ٹی اے نے 28 جنوری 2021 کوموبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم) ریگولیشنز جاری کیں جس کے تحت اب تک 26 کمپنیوں کو موبائل تیار کرنے کا اجازت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ان کمپنیوں میں مشہور برانڈز جیسا کہ سام سنگ، نوکیا، اوپو، ٹیکنو، انفینکس، ویگوٹل، کیو موبائل وغیرہ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے