10:39 am
پاکستان کا بیرونی قرضہ122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا،ایک سال میں9 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)30 جون 2021 تک پاکستان کے بیرونی قرضے 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے،ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون 2020 کو پاکستان کے بیرونی قرضے 113 ارب ڈالر تھے ،30 جون 2021 تک ایک سال میں پاکستان 
کے بیرونی قرضے بڑھ کر 122 ارب 18 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔پی ٹی آئی کے3 سال دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 27 ارب ڈالر اضافہ ہوچکا ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت آنے سے پہلے پاکستان کے بیرونی قرضے95 ارب ڈالر تھےمسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 34 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔مسلم لیگ ن کی حکومت آنے سے پہلے بیرونی قرضے61 ارب ڈالر تھے ،پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 15 ارب ڈالر کے قرضے لئے گئے تھے ۔پی پی پی حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے پاکستان کے بیرونی قرضے 46 ارب ڈالر تھے

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د