08:46 pm
غیر ملکی قرضوں میں اضافہ جاری۔۔۔مالی سال کے پہلے مہینے ایک ارب 59 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لے لیا گیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر ملکی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور مالی سال کے پہلے مہینے ایک ارب 59 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لے لیا گیاہے ۔ اس ضمن میں ذرائع اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق وزارت خزانہ نے جولائی میں ایک ارب 4 کروڑ 16 لاکھ ڈالرز کے یورو
بانڈز جاری کئے۔ وزارت خزانہ نے رواں سال ساڑھے تین ارب ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔وزارت خزانہ نے جولائی میں سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 87.26 ملین ڈالرز کا قرض لیا ۔وزارت خزانہ نے جولائی میں عجمان بینک سے 61ملین ڈالرز کا قرض لیا جبکہ اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 176.19 ملین ڈالرز کا شارٹ ٹرم قرض لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔