09:46 pm
کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں دودھ کی قیمتوں میںایک بار پھر ہوشربا اضافے کا امکان ہے۔ آئندہ اتوار سے دودھ فی لٹر مزید 20روپے مہنگا ہوسکتا ہے۔  ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن ( ڈی سی ایف اے) کے سرکردہ رہنما شاکر عمر گجر کے مطابق ڈیری فارمرز کا اجلاس ڈی سی ایف اے
پاکستان کے دفتر میں ہوا جس کی صدارت کیٹل کالونی سرکل کے صدر گل حسن سیٹھار نے کی۔ اجلاس میں دودھ کی بڑھتی ہوئی کاسٹ آف پروڈکشن پر غور کیا گیا ، اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں جانوروں کی نسل کشی کے باعث ان کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، اجناس کی قیمتیں اور دیگر اخراجات کے بڑھنے کے باوجود کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ اجلاس میں ڈیری فارمرز کی متفقہ رائے سے دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافے کا فیصلہ کیا گیا ،جس پر صدر کیٹل کالونی سرکل گل حسن سیٹھار نے ڈیری فارمرز کی ایک ایکشن کمیٹی تشکیل دی ہے

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی