12:06 pm
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے۔۔۔!!! یکدم بڑی چھلانگ لگا دی ،فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟ جانیں 

ریاض (نیو زڈیسک)سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے باعث سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے ۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹ میں یکم ستمبر 2021 کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک
گرام سونے کی قیمت 218.71 ریال رہی۔ مملکت میں سونے کے نرخوں پر بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کا اثر بدھ کو پڑا ہے۔مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونا 191.37 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔ جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 164.03 ریال تک پہنچ گئی۔مملکت میں 14 قیراط ایک گرام سونا 127.58 ریال میں فروخت ہورہا ہے۔اسی طرح ایک اونس سونے کی قیمت بڑھ کر 6802 ریال تک پہنچ گئی۔ سونے کی گنی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی قیمت 1530.94 ریال ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔