04:10 pm
افغانستان کے پاس ڈالر کی کمی ۔۔۔!!! افغانستان کیساتھ تجارت اب ڈالر نہیں بلکہ کس کرنسی میں ہوگی ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ
افغانستان کی صورتحال کا روزانہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔افغانستان میں معاملات چلانے کے لیے پاکستان سے بھی لوگوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں روپے میں ہو گی۔افغان زرمبالہ کے 10 ارب ڈالر روک لیے گئے ہیں۔افغانستان کو ڈالر کی کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے افغانستان کے ڈالر روک رکھے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اپریل مئی سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔پائیدار شرح نمو نہ ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 450 ملین ڈالر دئیے۔رواں سال جی ڈی پی گروتھ 4.8 فیصد پر لے کر جائیں گے۔دوسری جانب پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امدادی سامان لے کر تین سی 130 طیارے افغانستان جا رہے ہیں، فضائی راستے سے فوری امداد کے بعد زمینی راستے سے امداد بھجوائی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت موجودہ مشکل صورتحال میں افغان بھائیوں کی امداد جاری رکھے گی، عالمی برادری بحران میں افغانستان کی انسانی بنیادوں پر امداد کے لیے کردار ادا کرے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز عبوری افغان حکومت کے اعلان پر ردعمل میں ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے عبوری افغان حکومت ملک میں امن و سلامتی کے لیے کام کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی