12:55 pm
حکومت کا آٹا، چینی،گھی سستا کرنے کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آٹا، چینی،گھی سستا کرنے کا اعلان کردیا ،کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر کیش سبسڈی آئندہ چند روز میں دیئے جانے کا امکان ہے ۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر شوکت ترین نے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے، کسان سے ریٹیلر تک
قیمتوں کا تعین کر رہے ہیں، احساس پروگرام کا ڈیٹا آگیا، آٹے، چینی کیلئے کیش ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے، آئندہ چند روز میں آٹے کی قیمت میں کمی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کورونا سے سپلائی چین بھی متاثر ہوئی، کورونا وبا میں پروڈکشن کم اور ٹرانسپورٹیشن بھی بند ہوئی، ماضی میں زراعت کے شعبے پر توجہ نہیں دی گئی، آٹا، گھی، چینی، دالوں پر کیش سبسڈی دیں گے، اس سے قبل گیس اور بجلی پر ٹارگٹڈ سبسڈی دے رہے تھے۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ کسان سے ریٹیلر تک قیمتوں کا تعین کر رہے ہیں، احساس کا ڈیٹا آگیا، آٹے چینی کیلئے کیش ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے، چینی فی ٹن 430 ڈالر پر چلی گئی ہے، پسماندہ طبقے کو زیادہ سبسڈی دینے کی کوشش کر رہے ہیں، رواں ماہ کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز کر دیں گے، لوگوں کی آمدن بڑھانے پر زیادہ توجہ دینی ہے، پوری دنیا میں چند سال کے دوران قیمتیں بڑھی ہیں، آئی ایم ایف میں جانے سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی، کسان کو صحیح قیمت دینے کیلئے آڑھتی کا کردار ختم کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔