09:33 pm
قدرت وطن عزیز پرمہربان۔۔۔ملک میں گیس کے مزیدذخائر،عوام کوخوشخبری سنادی گئی

او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں گیس کے مزید ذخائرکی دریافت کی خوشخبری سنادی
لکی مروت(نیوز ڈیسک) آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس کے مزید ذخائرکی دریافت کی خوشخبری سنادی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر محمد عبدالقادر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ۔
چیئرمین کمیٹی محمد عبدالقادر نےکہا کہ درآمدی ایل این جی اوسطاً دس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے زیادہ میں پڑ رہی ہے جب کہ مقامی گیس ساڑھے 6 ڈالرکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوہلو سمیت بلوچستان کے دیگر بلاکس میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے سکیورٹی کے مسائل حل کریں گے ۔چیئرمین محمد عبد القادر نے ہدایت کی کہ پیٹرولیم درآمدی بل کوکم کرنےکے لیے مقامی گیس پیداوار کی تلاش کا عمل تیز کیا جائے۔اس موقع پر ایم ڈی او جی ڈی سی ایل نے چیئرمین کمیٹی کو لکی مروت کے علاقے میں مسلسل تیسری گیس دریافت کی خوش خبری سُنادی۔ ایم ڈی او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ لکی مروت سے گیس ذخائر کی ایک اور دریافت متوقع ہے، اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہو سکےگی۔اس موقع پر سیکرٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ تیل و گیس کی تلاش کے لیے سکیورٹی امور پر سالانہ 120 ارب روپے خرچ ہو جاتے ہیں ،کمیٹی کو بتایا گیا کہ او جی ڈی سی ایل کے سوئی گیس کمپنیوں اور ریفائنریزسمیت پاورہولڈنگ کمپنی کی طرف 701 ارب روپے کے بقایا جات ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 