09:54 pm
پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

09:54 pm

گزشتہ روز پٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی مجموعی قیمت 123روپے فی لیٹر ہو چکی ہے ۔ اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس کے دوران اوگرا کی جانب سے ملک میں فروخت کیے جانے والے پٹرول کی اصل قیمت اور عائد کردہ ٹیکس کے
حوالے سے تفصیلات بتائی گئیں۔ اجلاس میں چئیرمین اوگرا کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 94 روپے ہے ، فی لیٹر پٹرول پر کل 11 روپے کا ٹیکس لیا جاتا ہے، باقی ڈیلراور کمپنی کا منافع ہے۔یعنی کہ پٹرول کی امپورٹ پرائس 94 روپے 38 پیسے ہیں، آئی ایف ای ایم فارمولا یعنی پٹرول کرایہ 3 روپے 65 پیسہ ہے۔ پیٹرول پر ڈسٹریبیوشن مارجن 2 روپے 11 پیسے ہیں۔جنرل سیلز ٹیکس 11 روپے 28 پیسے ہے۔کمپنی کا پرافٹ 2 روپے 97 پیسے ہے۔ پاکستان میں پٹرول سارے ریجن میں سب سے سستا ہے۔ناظرین پیٹرول کی قیمت میں اضافےپر فواد چوہدری کا موقف بھی سامنے آیا ہے ، فواد چودھری نے کہا کہ جب آپ نے تیل باہر سے خریدنا ہے، اُس کی قیمت بڑھے گی تو یہاں بھی قیمتیں بڑھیں گی، یہی اصول باقی درآمدات کیلئے ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سےکم ہیں، یا تو تین سالوں میں تیل کے کنوئیں نکل آتے، اور جب کنویں نہیں نکلے تو ظاہر ہے کہ پٹرول ہم باہر سے خریدیں گے تو ان کے ساتھ یہاں بھی قیمتیں بڑھیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی