02:45 pm
سوزوکی موٹرز نے کون کون سے گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ۔۔ بکنگ روک دی گئی،گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی کی موٹر کمپنی نے ملک بھر میں اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں ’آلٹو‘ اور ’کلٹس‘ کی بکنگ روک دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر ماہ 2 ہزار سوزوکی آلٹو اور 1500 سوزوکی کلٹس فروخت ہوتی ہیں لیکن پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مشکل فیصلہ لیتے ہوئے اپنی ڈیلر شپ کو ہدایت کی ہے کہ اگلے نوٹس تک دونوں گاڑیوں کی مزید بکنگ فوری بند کر دی جائے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سوزکی سوزکی کے ویک ایکس ایل اور اے جی ایس ویرئنٹ جب کہ آلٹو کے وی ایکس ایل ویرئنٹ 
کو مزید بک نہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کپمنی کو سیمی کنڈکٹر چپس سمیت دیگر ضروری پارٹس کی کمی کا سامنا پے جس کے باعث سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بکنگ روک دی گئی ہے۔قبل ازیں بتایا گیا کہ نئی پرانی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کمپیوٹر چپس کی قلت ہے۔رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اور بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے بعد گاڑیوں میں استعمال ہونے والی کمپیوٹر چپس کی قلت شدید صورت اختیار کر رہی ہے۔گاڑیوں کی قیمتوں کو مصنوعی طور کم رکھا جا رہا ہے جب کہ عالمی سطح گاڑیوں کے پرزہ جات کی قلت کمپیوٹر چپس تک ہی محدود نہیں رہی۔ کارساز کمپنیوں کو تاروں، پلاسٹک اور شیشے کی کمی کا سامنا بھی شروع ہو چکا ہے کیونکہ ان کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال دنیا بھر کی بندرگاہوں میں پڑا ہے اور تیار کرنے والے ممالک تک پہنچنے میں تاخیر صورتحال کو مزید بگاڑ رہی ہے۔کورونا کی دوبارہ آنے والی لہر نے رسد کے مقابلے میں طلب میں اضافہ کر دیا ہے۔یہاں یہ واضح رہے کہ ملائیشیا اور دوسرے ایشیائی ممالک میں کمپیوٹر چپس کی تیار کا آخری مرحلہ مکمل ہوتا ہے جو اس وقت کورونا کی زد میں ہیں۔ جنرل موٹرز اور فورڈ نے شمالی امریکا میں اپنے کئی کارخانے ایک یا دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔گذشتہ ماہ سیمی کنڈکٹرز کی قلت اتنی زیادہ ہو گئی کہ ٹویوٹا کمپنی کو اعلان کرنا پڑا کہ وہ جاپان اور شمالی امریکا میں دو ماہ کے لیے اپنی پیداوار میں کم از کم 40 فیصد کمی کر دے گی۔نسان اور ٹینیسی میں واقع اپنی بڑی فیکٹری کو 13 ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے،ہونڈا کے ڈیلرز کم شپمنسٹس کی ریار کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی