10:49 pm
پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253ارب ڈالر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق، پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253ارب ڈالر ہے ۔وزرات خزانہ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی غیر ملکی قرضے 86ارب ڈالر ہیں ۔پاکستان کے مجموعی مقامی قرضے 167ارب ڈالر ہیں۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں جون 2021تک کا احاطہ کیا گیا،کل قرضوں میں غیر ملکی قرضوں کاحجم 34 فیصد ہے۔ کل قرضوں میں مقامی قرضوں کاحجم 66 فیصد ہے۔
تمام قرضوں کا تخمینہ 157.3روپے فی ڈالر کے تناسب سے ہے،وزارت خزانہ کے مطابق کل غیر ملکی قرضے جی ڈی پی کے 74.9فیصد کے مساوی ہیں۔پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7.38ارب ڈالر کے قرضے لیے ہیں۔پیرس کلب کے 10.72 ارب ڈالر اور ملٹی لیٹرل کے 33.83ارب ڈالر کے قرضے ہیں۔ورلڈ بینک سے حاصل کردہ قرضوں کا حجم18.13 ارب ڈالر ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کا حجم13.42 ارب ڈالر ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی