03:05 pm
ایک ہفتے کے دوران ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پر ریکارڈ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر169روپے سے بڑھ کر170روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر171روپے سے بڑھ کر172روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر85پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 
کی قیمت خرید 169.65روپے سے بڑھ کر170.50روپے اور قیمت فروخت169.75روپے سے بڑھ کر170.60روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر80پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171روپے سے بڑھ کر171.80روپے اور قیمت فروخت171.40روپے سے بڑھ کر172.20روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی قدر میں1.30روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید 199.50روپے سے کم ہو کر197.70روپے اور قیمت فروخت201روپے سے کم ہو کر199.70روپے پر آ گئی اسی طرح 1.50روپے کی کمی سے برطانوی پونڈکی قیمت خرید 233.50روپے سے کم ہو کر 231.50روپے اور قیمت فروخت235روپے سے کم ہو کر233.50روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر،یورواور برطانوی پونڈ کی قدر میں بالترتیب30،30،30پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔.

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان