06:02 pm
پیجو کی پاکستان میں انٹری، جدید ترین ماڈل متعارف

پیجو کی پاکستان میں انٹری، جدید ترین ماڈل متعارف

06:02 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) پیجو لکی موٹرز کارپوریشن نے معروف فران س ی سی کار کے ماڈلز ''پیجو 2008''، ''پیجو ''5008اور ''پیجو 3008'' کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق ''پیجو 2008'' کی متعدد کاریں پاکستانی سڑکوں پر دوڑتی دیکھی گئی ہیں، یادرہے پیجو 2008 بھی ایک ایس یو وی ہے اور لکی موٹرز کارپوریشن اس سےپہلے ''کیا سٹونک'' اور '' کیا اسپورٹیج'' کامیابی سے لانچ کرچکی ہے۔ پیجو 2008 فرنٹ وہیل ڈرائیو، چھ گئیرز اور 102 لٹر کے ٹربو چارجڈ تھری سلنڈر 131 ہارس پاور کے پٹرول
انجن اور 220 نیوٹن میٹرز کے ٹارک کے ساتھ دستیاب ہے۔تاہم پیجو کا انٹیریئر سب سے مزیدار ہے تھری ڈی آئی کاک پٹ جس میں 7 انچ کی ٹچ اسکرین، چھت میں موجود انسٹرومنٹ پینل ، چابی کے بغیر گاڑی میں داخلہ اور اسٹارٹنگ، متعدد ڈرائیو موڈ، کھلی سن روف ،جدید ترین انفوٹینمنٹ یونٹ اور مزید ہائی ٹیک سہولیات سے لیس پیجو کی ڈرائیونگ سحر انگیز ہے۔کروز کنٹرول، تصادم سے بچنے کیلئے وارننگ، اندھے موڑ کی نشاندہی، پہاڑی علاقوں میں محفوظ ڈرائیونگ کے لئے '' ہل اسٹارٹ اسسٹ'' ، شہرمیں محفوظ ڈرائیونگ کے لئے ''لین کیپنگ اسسٹ'' ، الیکٹرونگ سٹیبلٹی پروگرامنگ (ای ایس پی) ، غنودگی سے بچاؤ کے لئے الرٹ، روڈسائن، حدرفتار کی شناخت ، 180 ڈگری کیمرہ اور دیگر سہولیات نے اسے محفوظ ترین گاڑی بھی بنادیا ہے۔اسی طرح '' پیجو 3008'' کو کیا اسپورٹیج کے مقابلے میں بطور ایس یو وی کراس اوور متعارف کرایا جارہا ہے۔ آل فوروہیل ڈرائیو چھ آٹو میٹک گئیرز سے لیس اور 1.6 لٹر ٹربو چارجڈ 4 سلنڈر کا 162 ہارس پاور اور 240 نیوٹن میٹر کے ٹارک کے ساتھ پٹرول انجن دستیاب ہے۔ باقی ساری سہولیات 2008 والی ہیں تاہم 10 اسپیکرز کے ساتھ فوکل ساؤنڈ سسٹم دیکھنے اور سننے کی چیز ہے ۔ جس کے ساتھ اینڈرائڈ پٹو اور ایپل کارپلے اٹیچ ہوسکتا ہے اسی طرح ان بورڈ نیوی گیشن سے پارکنگ اسپیس اور سپیڈ کیمرے کی نشاندہی ہوسکے گی۔اسی طرح پیجو 5008 سات نشستوں والی نسبتا چھوٹی ایس یو وی ہے ساری سہولیات سے لیس ہے 360 ڈگری کیمرے اور 10 انچ کی اسکرین ہٹ کے ہے جبکہ '' مائی پیجو'' ایپ کی بدولت گاڑی کی لوکیشن ٹریس کی جاسکے گی جبکہ آٹو کروز کنٹرول سمیت بہت سارے دیگر مستقبل کے فیچرز استعمال کئے جاسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔