12:52 pm
پیٹرول 236روپے فی لیٹر تک جا پہنچا؟  خبر نے شہریوںکے ہوش اڑا دیئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے بعد اب بھارت میں پٹرول کی قیمت میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، انڈیا میں مسلسل دوسرے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، نئی دہلی میں پٹرول  30 پیسے اور ڈیزل کی 35 پیسے قیمت بڑھا دی گئی ہے ۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارلحکومت دہلی میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 102.94 بھارتی روپے(236 روپے
پاکستانی )ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل 91.42 بھارتی روپے (210 روپے پاکستانی )کر دی گئی ہے ۔اس کے علاوہ بھارت کے معاشی کیپٹل ممبئی میں پٹرول کی قیمت 108.96 بھارتی روپے جبکہ ڈیزل 99.17 بھارتی روپے تک پہنچ گیاہے ۔لکھنؤ میں بھی قیمت تین اعداد میں پہنچ چکی ہے جو کہ شہر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے ، پٹرول 100.01 بھارتی روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں صوبوں کی جانب سے عائد ٹیکسوں کی شرح اور فریٹ چارجز کو مد نظر رکھ کر جاری کی جارتی ہے ۔دوسری جانب پاکستان میں بھی یکم اکتوبر سے حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں چار روپے اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 127.30 روپے ہو گئی ہے ۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت دو روپے اضافے کے بعد 122 روپے 4 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل 8 روپے 82 روپے مہنگا ہونے کے بعد 99 روپے 51 پیسے فی لیٹرہو گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔