02:18 pm
 موٹرسائیکل کی قیمت میں گاڑی خریدیں!

موٹرسائیکل کی قیمت میں گاڑی خریدیں!

02:18 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سستی ترین گاڑی اب پاکستانی بھی باآسانی خرید سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بابا آن لائن شاپنگ سروس کی جانب سے فروحت کی جانے والی دنیا بکی سستی ترین گاڑی کو اب پاکستانی شہری بھی آسانی سے خرید سکتے ہیں۔یہ گاڑی تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستان روپے کی ہے جو کہ 2 دروازوں پر مشتمل الیکڑانک کار ہے۔دیگر گاڑیوں کے مقابلے
میں اس گاڑی کا سائز کم ہے جبکہ اسکا معیار اور خصوصیات بھی زیادہ متاثر کرنے والے نہیں ہیں۔چند ماہ پہلے فاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”حکومت چاہتی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ترقی کر کے اپنی گاڑی کے مالک بن جائیں۔“ وفاقی وزیر نے اُن چند اقدامات کا ذکر بھی کیا جس کے ذریعے اس طبقے کو گاڑی خاص کر چھوٹی کار کا مالک بنایا جا سکے گا۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت جہاں گاڑیوں کی صنعت کو فروغ دیا جائے گا تو اس کے ساتھ کچھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں کہ جس کے ذریعے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے اور خاص کر کم پاور کی گاڑیوں کو اس طبقے کی پہنچ میں لایا جا سکے جو موٹر سائیکل پر سفر کرتا ہے۔تاہم حکومت کی جانب سے ڈیوٹی کم کرنے کے باوجود گاڑیوں کی قیمتیں اس سطح پر نہیں آئیں کہ متوسط طبقہ خرید سکے لیکن چین نے ایسی گاڑیاں تیار کرنا شروع کر دی ہیں کہ ایک غریب آدمی بھی کچھ بچت کرکے سستی گاڑی خرید سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر