12:45 pm
پاکستانی خزانہ لبا لب بھر گیا ، اربوں ڈالر کس نے بھیج دیے ؟ زبردست خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خزانہ لبا لب بھر گیا ، اربوں ڈالر کس نے بھیج دیے ؟ زبردست خوشخبری ۔۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم بھیجی ہیں۔ایس بی پی کے مطابق رواں سال ستمبر میں ترسیلات 2 ارب 66 کروڑ ڈالر رہیں۔اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 
میں سعودی عرب سے 69 کروڑ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 50 کروڑ اور برطانیہ سے 37 کروڑ ڈالر بھیجے گئے۔ ایس بی پی کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات 8 ارب 3 کروڑ ڈالر رہیں، یوں اس دورانیے میں ورکرز ترسیلات کی ماہانہ اوسط 2اعشاریہ67 ارب ڈالر رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ماہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 2 کروڑ، یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں نے 1اعشاریہ 54 ارب اور برطانیہ سے 1 اعشاریہ 11 ارب ڈالرز پاکستان بھیجے۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق یورپی یونین میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 89 کروڑ ڈالر، دیگر خلیجی ممالک سے 3 ماہ میں 88 کروڑ ڈالر اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں نی83 کروڑ ڈالر 3 ماہ میں بھیجے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی