07:53 pm
کینیڈا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

ٹورنٹو(ویب ڈیسک )دنیا بھر کی طرح کینیڈا میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اضافے سے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں ایک رات کے اندر پیٹرول کی قیمت میں 10 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس وقت پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ ڈالر سے فی لٹر سے تجاوز کرچکی ہے جس کے باعث ملک میں مہنگائی بھی اسی شرح سے بڑھ رہی ہے، پاکستانی کرنسی کے حساب سے کینیڈا میں اس وقت پیٹرول کی فی لٹر قیمت 215 روپے تک پہنچ چکی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی
رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ملک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ تیل کا بحران ہے جس کے باعث برطانیہ کے متعدد آئل اسٹیشنز پر پیٹرول کی ترسیل بھی بند کردی گئی ہے، برطانیہ میں اس وقت پیٹرول کی فی لٹر قیمت 1اعشاریہ32 پاؤنڈز ہے جو پاکستانی روپے میں 306 روپے سے بھی زائد بنتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور قلت کو دیکھتے ہوئے موسم سرما میں قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا