08:34 pm
ایک ماہ کے دوران نئی پاکستانی کمپنیوں میں غیر یقینی اضافہ ۔۔۔۔ نوجوان طبقہ آگے بڑہ رہاہے، تفصیلی خبر پڑھیئے!

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹیزایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) میں ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 223 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق کے مطابق ایس ای سی پی کی جانب سے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 223 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔اعلامیے کے مطابق کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ایک ماہ کے دوران 20 فیصدکااضافہ
ہوا۔ایس ای سی پی کے مطابق نئی کمپنیز کے مجموعی ادا شدہ سرمائےکی حد2.8ارب روپے ہے، نئی رجسٹریشن کے بعدپاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 1 لاکھ 52 ہزارسے زائد ہوگئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ستمبرمیں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنز میں سے65 فیصدپرائیویٹ لمیٹڈ، 32فیصدسنگل ممبر 3 فیصدکمپنز میں پبلک ان لسٹڈ اور غیرمنافع بخش ادارے شامل ہیں جبکہ 210 بیرون ملک سے رجسٹرڈ کی گئیں۔ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ میں 99 فیصدکمپنیاں آن لائن رجسٹرڈ ہوئیں۔

تازہ ترین خبریں

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا