10:29 am
چکن کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، حکومت بھی ایکشن میں آگئی ، بڑا فیصلہ

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے اس حوالے سے کمشنر کراچی اور ڈائریکٹر بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز سے رابطہ کیا ہے
انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کو مزید تیز اور سخت کیا جائے۔ ڈاکٹر کھٹومل جیون نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو بھی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری نرخ پر اشیاء خورد و نوش اور دیگر اشیاء ضرورت کی فروخت پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔واضح رہے کہ میڈیا چینلز پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق کراچی میں فی کلو مرغی کی قیمت 450 روپے ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو کسی بھی مافیا کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گی۔ڈاکٹر کھٹو مل جیون کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو کسی بھی صورت نہیں چھوڑے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا