02:31 pm
55مختلف ڈیزائن ،ہونڈا 125کے نئے ماڈل میں کیا کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں اور قیمت کتنی ہے ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )55مختلف ڈیزائن م،ہونڈا 125کے نئے ماڈل میں کیا کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں اور قیمت کتنی ہے ؟ جانیں ۔۔۔  اٹلس ہنڈا نے ہنڈا سی جی 2022,125ءکا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ،نئے ماڈل کی پہلی کھیپ چکوال پہنچ گئی۔نئے ماڈل میں 55مختلف ڈیزائن ترتیب دئیے گئے ہیں  کیک کاٹ کر نئے ماڈل کا افتتاح کیاگیا۔
ہنڈا 125کے 2022ءکے نئے ماڈل میں انجن کے 37مختلف ڈیزائن اور فریم کے 18مختلف ڈیزائن تبدیل کیے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہنڈا125،2022ءماڈل انتہائی خوبصورت اور جدید ماڈل کے طورپر سامنے آیا ہے۔اٹلس ہنڈا کے چکوال میں نئے ماڈل کی تعارفی تقریب میں کیک کاٹنے کااہتمام کیا اس موقع پر ریحان موٹرز کے روح رواں چوہدری ریحان افضل نے بتایا کہ ہنڈا125کا نیا ماڈل بھرپور عوامی پذیرائی حاصل کرے گا۔کیونکہ نیے ماڈل میں جدت لائی گئی ہے۔ نئے ہونڈا 125 --2022 ماڈل کی قیمت 147،500 ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا