11:39 am
آٹا، چینی ، گھی اور دالیں سستی۔۔ غریب عوام کو بڑے ریلیف کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈسکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گنے کی فصل کی پیداوار کا ریکارڈ83ملین ٹن تھا لیکن اس سال گنے کی فصل کی پیداوار 100ملین ٹن سے زائد ہو گی ،یکم نومبر سے شوگرملیںچل پڑیں گی اور انشااللہ عوام کوچینی 80روپے فی کلو دستیاب ہو گی ،آٹا سستاہوچکاہے اسی طرح اگلے ماہ تک گھی اوردالوںپر سبسڈی
دے کر ان کی قیمتیں بھی نیچے لائیں گے۔ اپنے بیان میں جمشید اقبال چیمہ نے کہاکہ ا س سال گنے کی 100ملین ٹن سے زائد پیداوار سے 9ملین ٹن چینی پیدا ہو گی جبکہ ہماری ضرورت 6.1ملین ٹن سے کچھ زیادہ ہے اور اس تناسب سے ہمارے پاس آئندہ ڈیڑھ سال کے لئے چینی کے ذخائر موجود ہوںگے ۔انہوںنے کہاکہ گنے کی معیار کے اعتبار سے کم سے کم اورزیادہ سے زیادہ قیمت مقررکر رہے ہیں جس سے کسان کو اس کی فصل کا پورا معاوضہ ملے گا۔ اسی طرح حکومت ایسا میکنزم بنارہی ہے جس سے شوگرملوں اورڈیلرز کو بھی ان کا جائز منافع ملے گا لیکن ہم چینی 80روپے فی کلو تک بیچیں گے اورمقرر کردہ نرخوںپر فروخت یقینی بنانے کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ شوگرملیں یکم نومبر سے کرشنگ کا آغازکر دیں گے جس کے بعد چینی کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو جائیں گی ،اس وقت بھی پاکستان میں چینی کی قیمت عالمی منڈی کے مقابلے میں کم ہیں ۔ حکومت پر عزم ہے کہ جو اشیاء ہماری اپنی پیداوار ہیں انہیں عوام کی قوت خرید کے اندرلائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت گھی کی قیمتیں نیچے لانے کے لئے بھی سبسڈی دینے جارہی ہے اور اسی طرح دالیں بھی عوام کو کم قیمت پر دستیاب ہوں گی ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری