10:09 am
مارکیٹ اوپن ہوتے ہی ڈالر کی اڑان   مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟ روپے کو بری طرح روند ڈالا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر نے اڑان بھری اور روپے کے مقابلے میں مزید نو پیسے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 171.28 روپے تک جا پہنچی ۔ یاد رہے کہ پاکستان کے وزیر خزانہ اعتراف کرچکے ہیں کہ آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے لیے روپے کی قدر گرائی گئی ہے ۔ 
امریکی ادارہ برائے امن میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف )سے رجوع کرنے کی وجہ سے روپے کی قدر میں گراوٹ کی، آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کی چھٹی قسط میرے دورے کا سب سے اہم جزوہے، آئی ایم ایف سے ٹیکنیکل لیول مذاکرات مکمل کرلئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا